رینالہ خورد،دومسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا

پیر 21 اکتوبر 2019 17:22

اوکاڑہ+رینالہ خورد ۔ 21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) دومسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیااورموقع سے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے واقعات کے تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں معمولی تنازعہ پر دوفریقین میں لڑائی جھگڑا چل رہاتھا گزشتہ روز مخالفین شفیق اور ماجد نے تشدد اور فائرنگ کرکے بوٹا نامی نوجوان کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گئے ،پولیس نے اندراج مقدمہ کے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال روانہ کردیا ہے

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں