_30ویںآل دو روزہ پنجاب تن شن کان کراٹے چیمئن شپ
k گولڈ میڈلز کی دوڑ میں اوکاڑہ کی ٹیم نے میدان مار لیا
پیر 22 مئی 2023 19:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ جمنیزیم اوکاڑہ میں ضلع انتظامیہ اور سنٹر آف ایکسی لینس کے زیر اہتمام 30ویں آل پنجاب چیمپئن شپ منعقد ہوئی ۔
تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی جٹ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر چوہدری ظفر اقبال ،چیئرمین ڈسٹرکٹ کراٹے فیڈریشن شیخ عمران،صدر ڈسٹرکٹ کراٹے فیدڑیشن شیخ شہباز شاہین ،سماجی راہنما چوہدری وقار فیض تھے۔تقریب میں طالبعلموں ،صحافیوں ،والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تقریب کے آغاز پر صدر پاکستان کراٹے فیڈریشن بشیر بٹ نے پنجاب بھر سے آنے والے آفیشنل حضرات کو رریفری کورسز کروائے۔بعد ازاں مختلف کیٹگری گرلز میں 30کلو گرام،35کلو گرام،40کلو گرام،45کلو گرام کے فائٹ مقابلہ جات اور بوائز فائٹ میں 30کلو گرام،30کلو گرام،35کلو گرام،40کلو گرام،45کلو گرام،50کلو گرام،55کلو گرام،63کلو گرام67کلو گرام کے مقابلہ جات ہوئے جس میں بالترتیب فاطمہ نعیم گولڈمیڈل،مشعال سلور میڈل،عائشہ طارق برونز میڈل ،ہانیہ برائون،فروا خالد گولڈ میڈل ،نزہت سلو میڈل ،عائشہ ثناء اللہ،ماہیر گولڈ،وجہیہ سلو میڈل ،مریم نے برونز میڈل اپنے نام کئے اسی طرح بوائز کیٹگری میں محب اللہ گولڈمیڈل،محمد بن نعیم سلور میڈل،عاریب برونز میڈل،حماد گولڈ میڈل ،نافعے سلو ر میڈل،حسیب اور روہان برونز میڈل،احمد سلور میڈل ،طیب اور اسامہ نے برونز میڈل اپنے نام کئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی جٹ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر چوہدری ظفر اقبال ،چیئرمین ڈسٹرکٹ کراٹے فیڈریشن شیخ عمران،صدر ڈسٹرکٹ کراٹے فیدڑیشن شیخ شہباز شاہین ،سماجی راہنما چوہدری وقار فیض نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اسسٹنٹ کمشنر غلام مصفی جٹ اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر چوہدری ظفر اقبال نے اوکاڑہ ٹیم کے گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبار کباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ بچے ہمارا شاندار مستقبل ہیں جو ملکی وغیر ملکی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں ان کھلاڑیوں کے لئے کھیل کے مزید مواقع پیدا کئے جائیں گے تاکہ یہ کھلاڑی ملکی و غیر ملکی سطح پر پاکستان اور اپنے ضلع کا نام روشن کر سکیں انہوں نے کہا کہ آج کل کے سوشل میڈیا کے دور میں جہاںصحت مندانہ سر گرمیاں بہت کم ہو کر رہ گئی ہے وہیں پر سنٹر آف ایکسی لینس کے کھلاڑیوںنے کر دکھایا ہے کہ کراٹے کے کھیل سے نہ صرف ذہنی و جسمانی طور پر تندرست رہنے میں مدد ملتی ہے وہیں اپنی حفاظت کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر غلام مصفی جٹ اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر چوہدری ظفر اقبال نے ٹیم اوکاڑہ کی شاندار کامیابی پر سنٹر آف ایکسی لینس کے ماسٹرر نعیم اختر اور محمد وسیم طارق کو سوونیئر پیش کئے اور مبار کبا د بھی دی۔متعلقہ عنوان :
اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوکاڑہ،پاسکو کا زونل ہیڈ مشتاق شاہد باردانہ فروخت کرتے پکڑا گیا
تھانہ اے ڈویژن کے پولیس آفسران کی بڑی کامیابی ،سگلا اور کاٹھیا ڈکیت گینگ پکڑ کر 16 لاکھ کی ریکوری کر لی
اوکاڑہ،کار نہر میں گر گئی، 2 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی
اوکاڑہ میں بھی فائر فائٹرز کا عالمی دن بھرپور انداز سے منایا گیا
سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اقصیٰ غفور کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز حضرات کا اجلاس
ٴڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) فرخ عتیق خان کی ہدایات پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
وزیراعلی پنجاب مریم نوازکسانوں کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لئے ھنگامی اقدامات کر رہی ہے،میاں علی حسن
اوکاڑہ،سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہِ امتیاز) کی خصوصی ہدایات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
کسانوں و کاشتکاروں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ
ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول رینالہ خورد میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ، سہولیات کا ..
اوکاڑہ،پولیس ان ایکشن 3 مختلف ڈکیت گینگز کے 11 ملزمان کو حراست میں لے لیا
اوکاڑہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر