پنجگور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، 2اہلکار زخمی ہوگئے

پیر 13 اگست 2018 23:59

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2018ء) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا،2اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی واٹر ٹینک پانی سپلائی کرنے کے بعد اپنے دو اسکواڈ گاڑی کے ہمراہ کیمپ آرہا تھا کہ گورنمنٹ بوائز کالج کے قریب کچرے میں رکھے بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں اہلکار رضا بادشاہ ونائیک فضل زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دینے کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں