پنجگور کے علاقے خدابادان لال مسجد کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

بدھ 23 ستمبر 2020 19:04

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) پنجگور کے علاقے خدابادان لال مسجد کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

ذرا ئع کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان لال مسجد کے قریب ڈاکوؤں کی مو ٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فا ئر نگ سے عمیر نا می شخص زخمی ہو گیا زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں