ً اسلام آباد میں آزادی مارچ کی تیاریوں کے سلسلہ میں آج پتوکی میں ورکر کنونشن ہوگا

اتوار 29 ستمبر 2019 19:05

غ* پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 ستمبر2019ء) جمعیت علماء اسلام ف کے تحت اسلام آباد میں ہونے والے آزادی مارچ کی تیاریوں کے سلسلہ میں آج بروز پیر 11بجے دن باجوہ ہوٹل نعمت چوک بائی پاس پتوکی میں ورکر کنونشن ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں خصوصی شرکت جنر ل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام ف صوبہ پنجاب حضرت مولانا صفی اللہ کے علاوہ ضلعی امیر مولانا عبدالطیف شمشاد،مولانا عبدالشعبان خان،ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مسعودالحسن جمال،مولانا محمد رفیق شاہد،مجاہد ختم نبوت قاری محمد ابراہیم مفید ودیگر بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں