پتو کی‘تھانہ سٹی پتوکی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ چھ جواری گرفتار ہزاروں روپے کی نقدی رقم برآمد مقدمہ درج

جمعہ 30 نومبر 2018 13:30

پتو کی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2018ء) تھانہ سٹی پتوکی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ چھ جواری گرفتار ہزاروں روپے کی نقدی رقم برآمد مقدمہ درج کر لیا تفصیلا ت کے مطابق تھانہ سٹی پتوکی ایس ایچ او ثقلین بخاری کی ہدایت پر سب انسپکٹر ظفر اللہ نے بستی سوہن والی پتوکی میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 6جواریوں عثمان علی فصیح الرحمان علی اصغر بابر علی محمد فاروق محمد اشرف کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ہزاروں روپے کی نقدی رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے -

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں