ایم ایس پتوکی اور ڈی ڈی ایچ او پتوکی کے تبادلے کر دئے گئے

جمعرات 25 نومبر 2021 13:52

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2021ء) ایم ایس پتوکی اور ڈی ڈی ایچ او پتوکی کے تبادلے کر دئے گئے ۔

(جاری ہے)

ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی ڈاکٹر فاروق حیدر کو تبدیل کردیا گیا ڈاکٹر دلدار محبوب نئے ایم ایس تحصیل پتوکی تعینات کردیا جبکہ ڈی ڈی ایچ او پتوکی ڈاکٹر فیصل نزیر کو بھی تبدیل کردیا گیا انکی جگہ ڈاکٹر فاروق حیدر کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ پتوکی تعینات کردیا گیا

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں