پنجاب کمیونٹی سیفٹی ایکٹ کا عملی طور پر اطلاق کر دیا گیا

منگل 26 اپریل 2022 14:56

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2022ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر قصورانجینئر سلطان محمود نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب کمیونٹی سیفٹی ایکٹ کا عملی طور پر اطلاق کر دیا گیا ہے 50 فٹ سے اونچی تمام بلڈنگز کے مالکان کو حفاظتی(سیفٹی) سرٹیفکیٹ منظور کروانا ہوگا اس مقصد کے لیے فارم ریسکیو کی ویب سائٹ www.rescue.gov.pkسے حاصل کیا جا سکتا ہے تمام درخواستیں 31 مئی 2022 تک ضلعی ایمرجنسی آفیسر کے دفتر بمقام کچہری چوک قصور میں جمع کرائی جا سکتی ہیں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں