پتوکی، پولیس کی کارروائی 3خطرناک مجرمان اشتہاری گرفتار حوالات میں بند مزید تفتیش جاری
منگل 30 اپریل 2024 14:47
(جاری ہے)
ایس ایچ او سید ثقلین بخاری کی سربراہی میں تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے اشتہاری مجرمان کیخلاف کاروائیاںکیں دوران کاروائی پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اے کیٹگری کے تین خطرناک مجرمان اشتہاری گرفتارکرلیا پولیس نے بتایا کہ مجرمان اشتہاری نعمان، ناظم اور رضوان عرصہ ایک سال سے مفرور چلے آ رہے تھے تینوں مجرمان اشتہاریوں کو جدید اور سائنٹیفک بنیادوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیاگرفتار مجرمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پتوکی ، اوباش ملزم کی 13 سالہ لڑکی سے زیادتی ، مقدمہ درج
کرغستان کے شہر بشکیک میں پتوکی شہر کی طالبہ حمنہ کریم بھی ہاسٹلز میں محصور وزیر اعظم پاکستان نوٹس لیں
پتوکی کھیتوں سے گھر جاتے ہوئے راستہ میں نامعلوم ملزمان 22سالہ لڑکی کو اغوا کرکے فرارہوگئے
پتوکی ،دو کس اوباش نامعلوم ملزمان کی شہری کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پتوکی نجی سپننگ ملز میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی روئی کی گانٹھیں جل کر خاکستر
پتوکی 23سالہ لڑکے نے گھریلو ناچاقی پر گند م میں رکھنے والیاں گولیاں کھالیں حالت غیر ہونے پر ٹی ایچ کیو ..
پتوکی،شراب فروشوں کیخلاف کارروائیاں ،6گرفتار
پتوکی،گندم کی باقیات کو جلانے سے آگ نے 200سرکاری رقبہ پر لگے پودوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،پودے جھلس ..
تھانہ صدر پتوکی پولیس مختلف علاقوں میں کاروائیاں
پتوکی، 15روز سے 14سالہ لڑکا لاپتہ تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا مقدمہ درج
سرائے مغل کے علاقہ میں لڑائی جھگڑا چچا بھتیجا پر ملزمان کا تشدد ہاتھ کی انگلیاں توڑ دیں،منہ کالا کرکے ..
پتوکی، گندم کی باقیات کو جلانے سے آگ نے 200سرکاری رقبہ پر لگے پودوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
پتوکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا
-
بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر
-
اسحق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری
-
بجلی تقسیم کارکمپنیوں میں نئے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال
-
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر کی سیہون میں حضرت لال شہبازقلندرؒکی مزارپرحاضری
-
عدالت میں چوہدری پرویزالہی کے مقدمات کی درخواست پرآئی جی پنجاب نے کیسزکی تفصیلات فراہم کردیں
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.83 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی قزاخستان کے صدرجومارت توکایف سے ملاقات، آستانہ میں جولائی میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی کامیابی کے لئے مکمل حمایت کا اعادہ کیا