پتوکی، ساس،بہوکے درمیان معمولی بات پر جھگڑا بہو نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی سپرے پی لی ہسپتال پتوکی منتقل

بدھ 1 مئی 2024 11:47

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) ساس،بہوکے درمیان معمولی بات پر جھگڑا بہو نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی سپرے پی لی ہسپتال پتوکی منتقل۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی کے نواحی گاؤں ہنجرائے کلاں میں ساس اور بہو کے درمیان معمولی بات پر جھگڑاہوا جس پر بہو نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی سپرے پی لی جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی لایا گیا متاثرہ خاتون کی شناخت رمضانہ بی بی کے نام سے ہوئی قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ڈاکٹر زسدرہ، مبشرکا مزید کہنا ہے کہ ابھی تک مریضہ کی حالت بہتر ہے -

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں