پتوکی سیل مین کا بیٹا گھر سے مدرسہ جاتے ہوئے لا پتہ ہوگیا

جمعہ 20 مئی 2022 14:25

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) پتوکی سیل مین کا بیٹا گھر سے مدرسہ جاتے ہوئے لا پتہ ہوگیا پتوکی سٹی کے علاقہ مدینہ کالونی کے رہائشی محمد سرور نے تھانہ سٹی پتوکی میں درخواست دے دی تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ایس ایچ او سٹی پتوکی شیخ اعجاز کا کہنا ہے کہ بچے کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں