تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے ملنے والی گمشدہ بچی کو والدین کے حوالے کر دیا

جمعرات 26 ستمبر 2019 14:45

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2019ء) تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے ملنے والی گمشدہ بچی کو والدین کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پتوکی ایس ایچ او اسلم بھٹی کی ہدایت پر سٹی پولیس تفتیشی افسر محبوب عالًم اور محرر محمد منور نے ملنے والی گمشدہ بچی جس کا نام رابعہ بعمر تقریبا 7سال ہے تھانہ سٹی پولیس نے بچی کے والدین کو ڈھونڈ کر بچی کو ان کے حوالے کر دیا بتایا جاتا ہے بچی رابعہ گھر سے لڑجھگڑ کربھاگی ہے بچی کے پاس ایک کپڑوں کا شاپر بیگ بھی تھا

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں