سرحد چیمبر اور رزق ٹرسٹ کے مابین باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے
جمعرات 7 مارچ 2024 23:02
(جاری ہے)
اس موقع پر سرحد چیمبر کے سابق صدر شیر باز بلور نے باہمی مفاہمت کی یادداشت کو بھوک و افلاس کے مسائل کو حل کرانے کے لئے اہم اور بڑا اقدام قرار دیا اور اس بات پر زور دیا ہے کہ باہمی اشتراک و تعاون کی اشد ضرورت ہے تاکہ ضرور مند لوگوں کی امداد و مدد کی جاسکے بالخصوص رمضان کے مقدس مہینے میں غریب و مستحق لوگوں کے لئے خوراک وکھانے کا خصوصی اہتمام ہو۔
سرحد چیمبر کے سابق صدر شیر باز بلور نے اس موقع پر یقین دہانی کروائی ہے کہ معاہدہ کے تحت سرحد چیمبر ہر قسم مالی اور دیگر وسائل کوبروئے کر لائے گا تاکہ رمضان میں غریب لوگوں کے لئے خصوصی دسترخوان کا اہتمام کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ باہمی مفاہمت کی یادداشت کے مطابق دونوں ادارے مل کر ایک جامعہ ایکشن پلان مرتب کریں گے جس میں تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز کی مشاورت اور تجاویز کو شامل کیا جائے گا۔ قبل ازیں رزق ٹرسٹ کے شریک بانی اوروائس پریذیڈنٹ حذیفہ احمد نے اس موقع پر اپنے ادارے کے اغراض و مقاصد پر تفصیلی طور پر شرکاء کوآگاہ کیا اورکہا کہ اس MOU کے تحت بھوک ،ْ افلاس ارو غربت کے اہم مسائل کے حل کیلئے مشترکہ طور پر اقدامات کئے جائیں گے۔ رزق ٹرسٹ کے حذیفہ احمد نے حکومتی متعلقہ اداروں ،ْ بزنس کمیونٹی اور خیراتی اداروں اور مخیر حضرات کے تعاون کے ذریعے غربت و افلاس سے مسائل کو حل کرنے پر زور دیا ہے ۔ انہوں نے اس موقع پر سرحد چیمبر کے سابق صدر شیر باز بلور کو یقین دلایا کہ ان کا ادارہ سرحد چیمبر کے ساتھ مل کر کام کرے گا اور مشترکہ لائحہ عمل اور پلان تشکیل دے کر مشترکہ طور پر بھوک و افلاس اور غربت سے جڑے ہوئے مسائل کو حل کرنے کیلئے بھرپور کوشش کی جائے گی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اثاثہ جات کیس ، الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس معطل
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
پشاور، بارشوں سے حادثات میں 17افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
انٹر مدارس اور خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول‘حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب
ملک لیاقت علی خان کی صدارت میں محکمہ بہبود آبادین بارے ای کچہری
پشاور میں پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا آغاز،
ملکی ترقی میں محنت کشوں اور مزدوروں کی خدمات قابل تحسین ہیں،مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی
صوبے کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کا حق اور حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،سید فخرجہاں
صوبے کی سطح پر گندم کا کوٹہ ڈبل کردیا گیا ہے،صوبائی وزیر خوراک
ظ*عالمی یوم مزدور کے موقع پر وزیر اعلیٰ سردار علی امین خان گنڈا پور کا پیغام
'وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورنے دینی مدارس اور خصوصی صلاحیت کے حامل بچوں کیلئے ..
ا*وزیر صحت مئی کے دوسرے ہفتے میں نریش ماں پروگرام کا افتتاح کرینگے
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا