موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں پشاور یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 11:57

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) پشاور یونویرسٹی کے شعبہ انوائرمنٹل سائنسز میں انجمن ہلال احمر کے اشتراک سے موسمیاتی تبدیلی کے عالمی ہفتے کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا جس کا اہتمام ڈیپارٹمنٹ کی انوائرمنٹ سوسائٹی نے کیا‘ سیمینار سے چیئرمین ڈاکٹر حزب الله ہلال احمر کے پروگرام منیجر آفتاب عالم‘ سوسائٹی کے آرگنائزر ڈاکٹر آصف خان خٹک ‘ڈاکٹر نفیس‘ڈاکٹر شہلانازنین اور ڈاکٹر راشد میاں داد نے خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں