عوام تحریک انصاف کے منشور،عمران خان کی قیادت سے متاثر ہوکر جوق در جوق تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں،امتیاز شاہد
پیر 16 اپریل 2018 20:31
(جاری ہے)
وزیر قانون امتیاز قریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے منشور کے مطابق سابق حکمرانوں کی کرپشن، رشوت، سفارش کلچر اور اداروں میں سیاسی مداخلت جیسی خرافات کا خاتمہ کیاہے اور قابل عمل اصلاحات کے ذریعے ایک دیرپا اور شفاف نظام کی بنیاد رکھ دی ہے اب عوام کی ذمہ داری بھی ہے کہ پہلے خود کو ٹھیک کریں اور پھر غلط کاموں کی نشاندہی میں حکومت کی مدد کریں، صوبائی حکومت شفافیت، قانون اور میرٹ کی بالادستی اور عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ کوہاٹ میں سب سے زیادہ ترقیاتی منصوبے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت مکمل کروا رہی ہے، وفاقی حکومت کا کوئی منصوبہ بھی آپ کو نظر نہیں آئے گا۔ ایسا علاقہ نہیں ہے جہاں پر ہم نے کوئی چھوٹا اور بڑا ترقیاتی منصوبہ شروع نہ کیا ہو، اس دفعہ بھی مخالفین کو منہ کی کھانا پڑے گی، ہم نے اپنے حلقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں اور آگے بھی کرواتے رہیں گے، ہم باتوں کی بجائے عمل پر یقین رکھتے ہیں،اُنہوں نے کہا کہ حلقہ پی کے 81میں بلا تفریق ترقیاتی کام جاری ہے جن میں ڈگری کالجز،ہسپتال،سڑکیں،آبنوشی سکیمیں ،سکولوں کی تعمیر سمیت درجنوں منصوبوں پر کام جاری ہے ان منصوبوں کی تکمیل سے حلقہ بھر میں انقلاب برپا ہوگا،وزیر قانون نے کہا کہ تعلیم، صحت، پولیس اور دیگر شعبوں میں عوام کو خدمات کی فراہمی، شفافیت، انصاف اور سیاست سے پاک با اختیار اداروں کا قیام پی ٹی آئی حکومت کے میگا پراجیکٹس ہیں، ہم گذشتہ 70سال کے تباہ حال اداروں کو ٹھیک کر رہے ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ مفاد پرست سیاستدانوں نے سکول، ہسپتال اور پولیس جیسے سماجی خدمت کے اہم ترین شعبوں کو بھی نہیں بخشا، سکولوں میں40ہزار آسامیاں خالی تھیں اور جو سٹاف موجود تھا وہ سفا رش پر لگایا گیا تھا، 50فیصد اساتذہ سکولوں میں حاضری نہیں دیتے تھے، بچوں کے بیٹھنے کے لئے کرسی تک دستیاب نہ تھی جبکہ پی ٹی آئی حکومت نے 40ہزار اساتذہ بھرتی کئے، سٹاف کو حاضری کاپابند بنایا، ہزاروں سکولوں میں فرنیچر اور دیگر سہولیات دیں۔وزیر قانون نے کہا کہ تحریک انصاف کی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی اور ہمارا مشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک غریب عوام کو ان کے حقوق نہیں ملتے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہاٹ پولیس کی کارروائی میں رہزن گروہ کاسرغنہ گرفتار
صوبائی وزیرمحنت خیبرپختونخوا کی زیر صدرات ورکرزویلفیئر بورڈ کااجلاس،کمرشل اراضی کی نشاندہی کی ہدایت ..
پشاور،پرانی دشمنی کی ایماءپرفائرنگ،باپ بیٹا قتل
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق