فرائض میں غفلت برتنے پر ایکسین معطل

منگل 18 ستمبر 2018 22:04

پشاور۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) فرائض میں غفلت برتنے پر بنوں سرکل کے ایک ایکسین کو فوری طورپرمعطل کرکے بنوں سرکل کے ساتھ لگایا گیا ہی․چیف ایگزیکٹیوپسکو نے کہا کہ صارفین کو بہترسہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اوران میں غفلت برتنے پرذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی․

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں