محکمہ لائیو سٹاک کے بہتر اقدامات کی بدولت صوبے میں عید الاضحی کے
دوران کانگو وائرس کا کوئی کیس رونما نہیں ہوا ۔ محب الله خان
جمعرات 6 اگست 2020 22:28
(جاری ہے)
عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی نقل و حرکت میں اضافے کے ساتھ کانگو بخار کے پھیلنے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے اور ہر سال صوبہ بھر اور ملک میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب اور متاثرہ مریض میں تیزبخار ، جوڑوں اور سردرد ، متلی اور اسہال کا باعث بنتا ہے ۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ محکمہ لائیو سٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ نے کانگو بخار سے بچائو کے لئے صوبہ بھر بشمول ضم اضلاع میں وسیع پیمانے پر آگاہی مہم چلائی اور منڈیوں میں چیچڑ مار سپرے کیا اور اس ضمن میں صوبے کے تمام اضلاع میں 1366ملازمین نے اس مہم حصہ لیااور اس سلسلے میں بین الصوبائی اور بین الاضلاعی ، داخلی و خارجی راستوں پر 244چیک پوسٹیں قائم کی گئی تھیں جہاں پر جانوروں اور گاڑیوں پر سپرے کیا گیا جبکہ مجموعی طور پر صوبہ بھر میں 32لاکھ 34ہزاروں اور ایک لاکھ 74ہزار گاڑیوں پر سپرے کیا ، اس مہم میں 60موبائل وٹرنری کلینکس نے کام کیا ۔صوبائی وزیر کو بتایا گیا امسال محکمہ لائیو سٹاک ایڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کی کوششوں سے صوبہ بھر میں کانگو بخار کا ایک کیس بھی سامنے نہیں آیا اور کسی قیمتی جان کا نقصان نہیں ہوا ۔ صوبائی وزیر نے محکمہ اور افسران کے مثبت کاوشو ںکو سراہا اور احکامات جاری کئے کہ تسلسل سے کانگو کے خلاف مہم کو جاری رکھا جائے ، مویشی منڈیوں میں موبائل وٹرنری ، کلینکس کے تحت جانوروں کے علاج و معالجے کو یقینی بنایا جائے ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ مویشی پال کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کام کیا جائے تاکہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوکر آرام او ر سکون سے زندگی بسر کر سکیںپشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہاٹ پولیس کی کارروائی میں رہزن گروہ کاسرغنہ گرفتار
صوبائی وزیرمحنت خیبرپختونخوا کی زیر صدرات ورکرزویلفیئر بورڈ کااجلاس،کمرشل اراضی کی نشاندہی کی ہدایت ..
پشاور،پرانی دشمنی کی ایماءپرفائرنگ،باپ بیٹا قتل
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا