بی آر ٹی پشاور میں خواجہ سراوں کیلئے نشتیں مختص

منگل 27 جولائی 2021 23:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) بی آر ٹی پشاور میں خواجہ سراوں کیلئے نشتیں مختص کردی گئی ۔خواجہ سرا ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں،،،بی آر ٹی کی ہر بس میں خواجہ سراوں کیلئے ترجیحی نشستیں مختص کردی گئیں۔

(جاری ہے)

ترجمان ٹرانس پشاورکے مطابق بی آر ٹی پشاور میں خواجہ سراوں کیلئے نشتیں مختص کردی ہے،،ترجمان ٹرانس پشاورکے مطابق خواجہ سرا ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں، بی آر ٹی کی ہر بس میں خواجہ سراوں کیلئے ترجیحی نشستیں مختص کردی گئیں، ترجمان ٹرانس پشاورنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بسوں میں خواجہ سراوں کی مختص نشستوں پر نہ بیٹھیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں