کرک، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

بدھ 4 اگست 2021 17:32

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2021ء) خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں موٹر سائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

کرک پولیس کے مطابق ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار کو قتل کرنے کے بعد باا?سانی فرار ہو گئے، جن کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔مقتول ٹریفک پولیس اہلکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں