ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بندرہے گی

جمعرات 20 جنوری 2022 23:55

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) ضروری مرمت کی وجہ سی132کے وی ہری پور گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی21جنوری صبح9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی صوابی میرا 2, پنیاں 2․ ایل بی 3فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی,132کے وی جہانگیرہ گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی22جنوری صبح9بجے سی26جنوری صبح 9 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ٹیوب ویل, اکوڑہ2,1, خیر آباد, نیو خیر آباد اور ایگزیلری فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں