پولیو کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی،عبدالحسیب

بدھ 22 مارچ 2023 20:24

پولیو کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی،عبدالحسیب
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2023ء) نوشہرہ اضاخیل کے سماجی کارکن عبدالحسیب نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بیان میں کہا کہ پولیو کے قطرے نہ پلانے کی وجہ سے بچے معذور ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بحیثیت سماجی کارکن پولیو کے خاتمے کے لیے ہمیشہ جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے سماجی تنظیموں اور متعلقہ اداروں سے اپیل کی کہ وہ پولیو کے مکمل خاتمے تک حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں