چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی حلف برداری تقریب کل ہوگی

جمعہ 19 اپریل 2024 20:29

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی حلف برداری تقریب کل ہوگی گورنر خیبرپختونخوا نومنتخب چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم سے حلف لینگے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 15 اپریل کو قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھایا تھا۔

(جاری ہے)

کل صدر پاکستان نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی مستقل چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دی ہے۔قائمقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کل مستقل چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھائے گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں