محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے سرکاری کالجوں کی داخلہ فیس میں دس فیصد کمی کی تجویز ہی: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
محکمہ صحت کے نرسنگ سکولوں اور کالجوں کی فیس ختم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ مشیر خزانہ
جمعرات 25 اپریل 2024 19:10
(جاری ہے)
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے سرکاری سکولوں میں داخلہ فیس سمیت تمام فیسز ختم کرنے کی تجویز بھی دی اور ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن حکام کو سکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایات بھی جار ی کیں اور جب سکول گھر سے بہتر ہونگے تو خودبخود بچے سکول آئینگے۔
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کا محکمہ صحت حکام کو سرکاری نرسنگ اور ہیلتھ اسکولوں کی فیس ختم کرنے کی بھی تجویز دی اور محکمہ موسمیات کو بچوں کیلئے چڑیا گھر انٹری فیس کم کرکے دس روپے کرنے پر بھی غور و خوض کیا ہے۔ مزمل اسلم نے کہا کہ صحت کارڈ کے مد میں سرکاری اور پرائیوٹ دونوں قسم کے ہسپتال کے ذریعے جو رقم ڈاکٹرز کو جاتی ہے اس پر سیلز ٹیکس ہوگا۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے کہا کہ صحت کارڈ پینل میں صرف معیاری ہسپتال شامل کیے جائیں اور مشیر خزانہ نے صحت کارڈ کو تین مختلف کیٹگریز میں جاری رکھنے کی بھی تجویز دی اور غریبوں کیلئے گولڈ، لوئر مڈل کیلئے سلور اور باقیوں کیلئے بلیو صحت کارڈ کی تجویز بھی دی۔ اسی طرح سرکاری ملازمین کے میڈیکل الاؤنس ختم کرکے انکی او پی ڈی وزٹ بھی صحت کارڈ میں شامل کرنے کی تجویز دی ہے جائزہ اجلاس میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کو بریفینگ دیتے ہوئے بتایا کہ محکمہ آبپاشی آبیانہ بجلی اور گیس کی قیمتوں کو اگلے سال سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشیر خزانہ نے کہا کہ جیل کے اندر بنیں ہوئی مصنوعات پر دس فیصد ٹیکس ختم کیا جائے اور قیدیوں کے بنیں ہوئی مصنوعات کے پیسے قیدیوں کو ہی ملنے چاہیے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے محکمہ داخلہ کے حکام کو اسلحہ لائسنس فیس کا جائزہ لینے اور دوسروں صوبوں کے برابر لانے کی بھی تجویز دی۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبر پختونخوا عہدے کا حلف اٹھا لیا
1صدر آصف علی زرداری اور پی پی پی کا اعتماد پر مشکور ہوں۔میری پوری کوشش ہوگی کہ صوبے اور مرکز کے درمیان ..
ژ*خیبرپختونخوا کے نوتعینات گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کاصوبے کی سیاسی قیادت کے پاس چل کر جانے کا اعلان
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا
نیب کو ختم کر کے نیشنل ایگریکلچر بیورو بنا دیا جائے ‘ فائق شاہ
پرائیویٹ لیبارٹریز ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری ، مختلف بازاروں کے صدور کی شرکت
یوتھ اسمبلی کی کابینہ میں مزید 9 وزراء اور 2 مشیر شامل
صوبائی وزیرخوراک کا مردان میں گندم گودام کا دورہ ،گندم خریداری کےانتظامات کا جائزہ لیا
دستیاب وسائل اور اثاثوں کا مؤثر انداز میں استعمال اہم ترجیح ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
ہیلتھ کا ا نظام ڈیجیٹائز کررہے ہیں، قاسم علی شاہ
خیبرپختونخوا کے جائز بقایاجات ادا نہیں کئے جا رہے، مشیر خزانہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف