وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
ہفتہ 11 مئی 2024 16:56
(جاری ہے)
وزیر اعلی نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں،وزیراعلی نے واقعے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
وزیراعلی نے ضلعی انتظامیہ کو زخمیوں کو بہترین طبی امداد اور متاثرہ خاندانوں کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعلی نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی ہر ممکن معاونت کی جائے گی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان کے جیل میں ہونے کے باوجود جعلی حکومت ان سے خوفزدہ ہے،بیرسٹر سیف
رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہیٰ کی زیر قیادت لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
ؔ ایک فلاحی بجٹ تیار کیا ہے، مشکل مالی صورتحال کے باوجود ہم ایک بہترین بجٹ دے رہے ہیں، علی امین گنڈا پور
تفصیلی خبر
خیبر جمرود پولیس کی کارروائی، 6 کلوگرام آئس برآمد ، دو ملزمان گرفتار
صوبائی وزیر ملک پختون یار خان کا نیو سبزی منڈی بنوں کا دورہ، صفائی ستھرائی و تجاوزات کے خاتمے کیلئے اٹھائے ..
سرحد چیمبر نے پیسکو اور سوئی نادرن گیس پائپ لائن کمپنی کوفوج کے حوالے کرنے کامطالبہ کردیا
جعلی فارم 47 کی حکومت پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے بھی خوفزدہ ہے، بیرسٹر سیف
شعبہ صنعت کو ترقی دیکر خیبرپختونخوا کو معاشی لحاظ سے خودکفیل بنایا جا سکتا ہے، زاہد چن زیب
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت یونیورسٹی آف صوابی کے 13ویں سینٹ کا اجلاس
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ٹی ڈی ای اے۔فافن کے وفدکی ملاقات
بلدیاتی نمائندوں کے مسائل و مشکلات ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،فیصل کریم کنڈی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی عدالت انصاف کا غزہ اور رفح پر اسرائیلی جارحیت روکنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
-
وزیراعظم نے مختلف اشیاءپر ایف بی آر کی ٹیکس لگانے کی تجاویز مسترد کر دیں
-
ایس آئی ایف سی کے ثمرات جلد برآمد ہوں گے،گورنر سندھ
-
اسپیکرقومی اسمبلی کا رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم
-
عوام کے سارے غصے کا مرکز کمپنی سرکار ہے، حماد اظہر
-
آئی ایم ایف کاہر چیز پر 18فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ،حکومت مشکلات کا شکار
-
رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہیٰ کی زیر قیادت لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
-
ایس آئی ایف سی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھی مدعو کرلیا گیا
-
وزیر اعلی پنجاب نے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو67ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے،ترجمان
-
کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری
-
سٹیٹ بینک نے عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے ”کیو آر“کوڈ متعارف کرانے کا عندیہ دیدیا
-
ججز کو نہیں ان کے فیصلوں کو بولنا چاہئے،خواجہ آصف