صوبائی جنرل سیکرٹری اے این پی سے سابق مرکزی لیبر سیکرٹری رانا گل آفریدی کی ملاقات

بدھ 22 مئی 2024 20:20

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2024ء) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان یوسفزئی سے سابق مرکزی لیبر سیکرٹری رانا گل آفریدی اور دیگر اراکین نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اے این پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق باچا خان مرکز پشاور میں ملاقات کے دوران رانا گل آفریدی نے بطور صوبائی جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی ذمہ داریاں سنبھالنے پر حسین شاہ خان یوسفزئی کو مبارکباد پیش کی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں