اخلاص ٹیم، سہ روزہ کتاب میلہ، عوام کی قصیر تعداد میں شرکت

Syed Shah Zeb Raza سید شاہ زیب رضا منگل 28 ستمبر 2021 13:56

اخلاص ٹیم، سہ روزہ کتاب میلہ، عوام کی قصیر تعداد میں شرکت
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 ستمبر2021ء) اخلاص ٹیم کی جانب سے نوجوانوں میں فروغ کتب بینی کے لیے سہ روزہ کتاب میلہ کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں شہر کی عوام بالخصوص نوجوانوں نے قصیر تعداد میں شرکت کی، کتاب میلے میں 5ہزار کتابوں پر 50فیصد رعایت دی گئی تھی، عوام نے ایسے پروگرامز کے انعقاد کے ہونے کو خوش آئند کرار دیا ہے جبکہ پروگرام آرگنائزر کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی ایسے پروگرامز کا انعقاد کرواتے رہیں گے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں