خود کش حملے کے بعد علاقے کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی کی جاتی رہی

اتوار 17 دسمبر 2017 15:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2017ء) کوئٹہ میں چرچ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے واقعہ کے بعد پاک فوج کے بیل 412ہیلی کاپٹرنے بھی آپریشن میں حصہ لیا اورعلاقے کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع چرچ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے بعد پاک فوج کے ہیلی کاپٹربیل 412کے ذریعے چرچ اور علاقے کی مسلسل فضائی نگرانی کی گئی ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں