منظوراحمد رودینی انتقال کرگئے

جمعہ نومبر 00:50

کوئٹہ۔15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2018ء) منظوراحمد رودینی انتقال کرگئے وہ میر حاجی محمد حیات رودینی کے بیٹے تھے مرحوم حاجی نور احمد،شیر احمد ،نذیر احمد ،بشیر احمد ،خلیل احمد ،نثاراحمد ،شبیراحمد ،شکیل احمد کے بھائی ،حاجی امان اللہ رودینی نیشنل بنک کے بہنوئی امداد اللہ ،عرفان اللہ کے والد ،علی احمد رودینی کے چچا،ڈاکٹر معاذاللہ رودینی کے ماموں تھے ۔

(جاری ہے)

فاتحہ خوانی فیض آباد سریاب روڈ جامع مسجد بلال میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments