کوئٹہ کے علاقے میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوبے ہوش

بدھ 20 مارچ 2019 17:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) کوئٹہ کے علاقے میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوبے ہوش ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں واقعہ سعادت مارکیٹ میں کمرے میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے نور محمد نامی مزدور جاں بحق جبکہ دیگر دو افراد بے ہوش گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں