صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی چمن میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر حملے کی مذمت
جمعرات 25 اپریل 2019 16:37
(جاری ہے)
انہوں نے جمعرات کو چمن کے علاقے سلطان زئی میں فائرنگ سے پولیو ورکرز کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ پولیو ورکرز پر بزدلانہ حملہ ملک دشمنوں کی کارستانی ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام کو فائرنگ میں ملوث مجرموں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ورکرز ہمارے بچوں کو معذوری سے بچانے دن رات محنت کرتے ہیں، ان پولیو ورکرز کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان اسمبلی اجلاس،خضدار میں ہونے والے صحافی محمد صدیق مینگل کے قتل کے خلاف اسمبلی میں پیش مذمتی ..
ملک میں گندم اور آٹے کی نقل و حمل پر پابندی نہیں بلوچستان میں پابندی سمجھ سے بالاتر ہے، سید ناصر آغا ..
۳کوئٹہ و مضافات کے دیرنہ مسائل کے حل کے لئے عوامی شعور و آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا - کیو ڈی ..
خ*سانحہ 9 مئی سے متعلق بلوچستان اسمبلی نے مشترکہ مذمتی قرار داد منظور
م*اراکین اسمبلی تعمیری تنقید کریں تاکہ ہم اپنی اصلاح کرسکیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چیف سیکرٹری ،آئی جی پولیس اورتمام محکموں کے سیکرٹریز کو اسمبلی اجلاس ..
بلو چستان اسمبلی میں سانحہ 9مئی کے خلاف قرارد منظور،ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
ڈی آئی جی پولیس عبدالحئی عامربلوچ کو تبدیل کردیا گیا
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سانحہ 9 مئی واقعات کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
صوبائی حکومت بلوچستان میں بڑھتی ہوئی ابادی اوروسائل میں توازن پیدا کرنے کی حکمت عملی کو اپنی ترجیحات ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف