سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اظہار تعزیت

پیر 21 اکتوبر 2019 15:55

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اظہار تعزیت
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کی درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں