ممتاز قبائلی رہنماء سردار عزیز خان جوگیزئی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

اتوار 15 دسمبر 2019 19:50

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) ممتاز قبائلی رہنماء سردار عزیز خان جوگیزئی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

وہ واپڈ ایکسئین کلیم اللہ جوگیزئی ،ایم ڈی گوادر انڈسٹریل اتھارٹی عطاء اللہ جوگیزئی،سعد اللہ جوگیزئی ،حفیظ اللہ جوگیزئی ،نقیب اللہ جوگیزئی کے والد سردار کرم خان جوگیزئی ،حسن خان جوگیزئی ،مرحوم حمید خان جوگیزئی ،مرحوم جمعہ خان جوگیزئی کے بھائی،سابق گورنر بلوچستان سردار گل محمد جوگیزئی ،سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر نصیر الدین جوگیزئی اور جلال الدین جوگیزئی کے چچا تھے ،مرحوم کو نماز جنازہ آج لورالائی میں ادا کی جائے گی اور فاتحہ خوانی ان کے کلی ازغرلون نزد سول ہسپتال میں لی جائے گی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں