ہزارگنجی ،گھر میں گیس لیکج سے ایک شخص جاں بحق ،ایک کی حالت غیر ہو گئی

منگل 19 جنوری 2021 16:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2021ء) ہزارگنجی گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک کی حالت غیر ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی گھر میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے عبداللہ ولد محمد طاہر نا می شخص جاں بحق جبکہ طاہر ولد محمد اسماعیل کی حا لت غیر ہو گئی لاش اور زخمی کو فوی طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں