کوئٹہ، دو مسافر بسوں میں تصادم بچے سمیت4 افراد زخمی

اتوار 21 جنوری 2018 20:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) کوئٹہ میں دو مسافر بسوں میں تصادم بچے سمیت4 افراد زخمی پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بلیلی روڈ غزہ بند سکائوڈ کے قریب دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بچے سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں