فرنٹیئر کو ر بلو چستان کی آ پریشن ردالفساد کے تحت کو ئٹہ اور سبی میں کا رروائیاں،تخریب کا ری کے منصو بے نا کا م بنا تے ہو ئے بھا ری تعداد میں اسلحہ و گو لہ با رود بر آ مد کرلیا دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکا نے سے 08کلو با رودی مواد ،15 ڈیٹو نیٹرز ،4 ایل ایم جیز ، جی تھری را ئفلیں،6 ہینڈ گرینیڈ ،مواصلا تی آ لا ت اور سینکڑوں رائونڈز قبضے میں لیئے گئے

پیر 16 جولائی 2018 18:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2018ء) فرنٹیئر کو ر بلو چستان کی آ پریشن ردالفساد کے تحت کو ئٹہ اور سبی میں کا رروائیاں،تخریب کا ری کے منصو بے نا کا م بنا تے ہو ئے بھا ری تعداد میں اسلحہ و گو لہ با رود بر آ مد کر لیا گیا ہے ۔ایف سی تر جما ن کے مطا بق گزشتہ روز ایف سی بلو چستان نے آپریشن ردالفساد کے تحت کو ئٹہ کے علا قے مشرقی با ئی پا س اور سبی کے علا قے کلگری دا ما ن اور غا زی پہا ڑی سلسلے میں خفیہ اطلا عات پر کا رروائیاں عمل میں لا تے ہو ئے بھا ری تعداد میں اسلحہ و گو لہ با رود بر آ مد کر لیا ہے ، ترجمان کے مطا بق ایف سی بلو چستان نے سبی کے علا قے کلگری دا ما ن اور غازی کے پیچیدہ اور دشوار گزار پہاڑی سلسلے میں دہشتگردوں کی مو جو دگی کی اطلا ع پر آپریشن کیا جس کے دوران دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکا نے سے 08کلو با رودی مواد ،15عدد ڈیٹو نیٹرز ،4عدد ایل ایم جیز ،ایس ایم کی ،جی تھری را ئفل ،6عدد ہینڈ گرینیڈ ،مواصلا تی آ لا ت اور سینکڑوں رائونڈز بر آ مد کر کے قبضے میں لے لئے ہیں ۔

(جاری ہے)

دوسری کا رروائی میں ایف سی بلو چستان نے خفیہ اطلا ع پر کو ئٹہ کے نواحی علا قے مشرقی با ئی پا س پر آ پریشن کے دوران ایم کمپائونڈ سے 03عدد ایس ایم جیز اور 2عدد پسٹل بمعہ را ئونڈز بر آ مد کر کے قبضے میں لے لیا ہے ،فرنٹیئر کو ر کی جا نب سے تفتیش کا دائرہ کا ر وسیع کر تے ہو ئے مکا ن ما لک کی تلا ش جا ری ہے واضح رہے کہ دہشتگردوں نے مذکو رہ اسلحہ اور گو لہ با رود تخریبی کا رروائی کی غرض سے ذخیرہ کیا ہوا تھا تا ہم ایف سی کی بر وقت کا رروائی نے دہشتگردوں کے مذمو م عزا ئم کو نا کا م بنا دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں