کمشنر بشیر احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈویژنل پروموشن کمیٹی قلات ڈویژن کا اجلاس

بدھ 23 جنوری 2019 23:20

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) ڈویژنل پروموشن کمیٹی قلات ڈویژن کا اجلاس زیر صدارت کمشنر قلات ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر خضدار میجر (ر) محمدالیاس کبزئی اسسٹنٹ کمشنر ریونیوقلات ڈویژن انجینئر عائشہ زہری سینئر اکائونٹ آفیسر خضدارسیف اللہ سپرنٹنڈنٹ ای ۔

(جاری ہے)

بی حاجی عبدالرزاق محمد حسنی و دیگر نے شرکت کی ڈویژنل پروموشن کمیٹی نے اجلاس میںقلات ڈویژن میں پٹواریوں کی پروموشن کی منظوری دیدی گئی ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں