خالق آباد میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ دو بچے زخمی ہوگئے

ہفتہ 23 فروری 2019 22:15

خالق آباد میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ دو بچے زخمی ہوگئے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) خالق آباد میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ دو بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو خالق آباد کے علاقے میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 15 سالہ بی بی سکینہ اور 8 سالہ سدیر احمد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں