عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس (کل) ہوگا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس کل اتوار کو صبح 10 بجے ارباب خدائیداد روڈ پر منعقدہ ہو گا ۔

(جاری ہے)

اراکین مجلس عاملہ سے بسلسلہ چہلم بلوچی اسٹریٹ اور کاسی روڈ سے عمران میرج ہال خدائیداد روڈ تشریف لانے کاکہا گیا ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں