بلوچستان میں کورونا وئرس کے پیش نظر لاک ڈائون کے دوران عوام کی مدد کیلئے ریلیف فنڈ قائم

بدھ 1 اپریل 2020 00:04

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مارچ2020ء) بلوچستان میں کورونا وئرس کے پیش نظر لاک ڈائون کے دوران عوام کی مدد کیلئے کورونا وائرس ریلیف فنڈ قائم کر دیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس ریلیف فنڈ قائم کر دیا حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس ریلیف فنڈ قائم کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

نیشنل بنک آف پاکستان سول سیکریٹیریٹ برانچ میں قائم کیا گیا بنک اکانٹ کا نمبر0173003165265822ہے۔صنعت کار و مخیر حضرات اور فلاحی او رضاکار ادارے اپنے نقد عطیات ریلیف فنڈ میں جمع کرا سکتے ہیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں