کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خا تون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی

ہفتہ 16 جنوری 2021 17:22

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خا تون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ پو لیس کے مطا بق ہفتہ کوکا سی روڈ کے علا قے حا جی فتح خان روڈ پر گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نادر فتح خان اور زبیدہ جھلس کر زخمی ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں