پاک افغان باڈر پر باڑ سے متعلق منسلک عوام کے تحفظات کو ہر حال میں مقدم رکھا جائے گا، میر ضیا اللہ لانگو
جمعہ 16 اپریل 2021 23:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی طرف سے پاک افغان بارڈر پر باڑ لگائے جانے کے بعد بعد دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے انہوں نے کہا کہ افغانستان کے سرحدی علاقے میں دہشت گردی دہشت گردوں کی آماجگاہیں بن گئی تھی اور سرحد پار سے دہشت گردی کے واقعات نے ہمارے امن ،معاشرے اور معیشت کو تہہ و بالا کر دیا تھا سرحد پار سے دہشت گردی کو روکنے کا صرف ایک ہی طریقہ تھا کہ پوری سرحد کو باڑ لگا کر بند کر دیا جائے جس کی بعض حلقوں کی جانب سے مخالفت کی جارہی تھی لیکن پاک فوج نے ان تمام مخالفتوں کے باوجود پاکستان کے مغربی سرحدوں کو باڑ لگا کر ہمارے ملک کو محفوظ بنا دیا جس کے مثبت اثرات فوری طور پر رونما شروع ہو چکے ہیں
متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسبی جنرل سرفراز مغل کا انٹرمیڈیٹ کے جاری امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کا دورہ
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی جانب سے ووکیشنل ٹریننگ سکول میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
بلوچستان شہداء فورم کے زیر اہتمام شہداء بلوچستان کے خاندانوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
وزیراعلیٰ بلوچستان کا گورنر بلوچستان کے بھانجے کی وفات پراظہار تعزیت
وزیراعلیٰ بلوچستان کے ایڈوائزر برائےانڈسٹریز کی سربراہی میں محکمہ صنعت وحرفت کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کا ضلع کے مختلف اسکولوں کا دورے،حاضریاں چیک کیں
ڈپٹی کمشنر کچھی کا ایف ایس سی کے جاری امتحانات کا جائزہ لینے کے لیے سینٹر کا دورہ
ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی زیر صدارت چارج سنبھالنے پر ڈی سی افس سٹاف کے تعارفی اجلاس
بلوچستان میں ترقی نسواں کے لئے آئندہ بجٹ میں قابل عمل منصوبے تشکیل دئیے جائیں گے، ڈاکٹرربابہ خان
گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے حوالے سےمذمتی سیمینار کا انعقاد
اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر قاضی پرویز کا رندعلی کی صدارت میں ڈھاڈر بازار کے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
9 مئی کا واقعہ ملک کی تاریخ میں بڑا افسوسناک اور ناقابل برداشت واقعہ تھا،صوبائی وزیربخت محمد کاکڑ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا