کوئٹہ، رکنی کے مقام پر اندرون ملک سمگل کیا جانے والا 30 لاکھ کا سامان برآمد

ہفتہ 28 مئی 2022 20:47

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2022ء) کوئٹہ کسٹم نے رکنی کے مقام پر اندرون ملک سمگل کی جانے والی سامان برآمد کرلیا مذکورہ سامان کی قیمت 30لاکھ رروپے سے زائد بتائی جاتی ہے غیر ملکی سامان میںمختلف سائز کے ٹائرز اور ویلڈنگ راڈز شامل ہیں کسٹم حکام نے کابلی گاڑیوں اور غیر ملکی سامان کے خلاف مختلف علاقوں میں کریک ڈائون شروع کیا ہے عنقریب کابلی گاڑیوں اور غیر ملکی سامان کی مزید کاررائی عمل میں لائی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں