نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و ممتاز دانشور راحت ملک انتقال کر گئے

اتوار 6 نومبر 2022 18:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2022ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و ممتاز دانشور راحت ملک مختصر علالت کے بعد کوئٹہ میں انتقال کر گئے جنہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

(جاری ہے)

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سمیت نیشنل پارٹی کے مرکزی اور صوبائی رہنماؤں نے راحت ملک کی سیاسی و ادبی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں