کوئٹہ چیف جسٹس بلوچستان ہا ئیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2024ء) چیف جسٹس بلوچستان ہا ئیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔گورنر بلوچستان ملک ولی کاکڑ نے ہفتہ کو گورنر ہاوس میں منعقدہ ایک سادہ مگر پر وقار تقریب میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔

(جاری ہے)

تقریب حلف برادری میں و زیر اعلی بلو چستان ،صو بائی وزرا اور وکلا برادری سمیت دیگر مکتبہ فکر کے لو گ موجود تھے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں