جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کا احتجاجی کیمپ اور دھرنا
بدھ 24 اپریل 2024 22:21
(جاری ہے)
احتجاجی دھرنیسے نذیر احمد لہڑی، پروفیسر فرخندہ اورنگزیب، علامہ مقصود علی ڈومکی، کامریڈ عبدالستار سیلانی، پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاھ علی بگٹی، فریدخان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ، پروفیسر سید ارسلان شاہ، میڈم فائزہ میر، سید محبوب شاھ، سیدشاہ بابر اور حافظ عبدالقیوم نے خطاب کیا، پروفیسر فرخندہ اورنگزیب نے کہا کہ کسی بھی سرکاری ملازم کا ماہانہ تنخواہ و پینشن روکھنا بنیادی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اور نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی و ملکی انسانی حقوق کے اداروں سمیت صدر و وزیراعظم پاکستان کو ایک جامع شکایتی ڈرافٹ فوری طور پر بھیج دیا جائے گا۔
مولانا مقصود علی ڈومکی نے خبردار کیا کہ ملک مذید بربادی و افراتفری کا شکار ھوگا آگر شعبہ تعلیم کے لئے جی ڈی پی کا 4 فیصد سے زیادہ رقم مختص اور اساتذہ کرام کی تعظیم و تکریم نہیں کی گئی۔ کامریڈ عبدالستار سیلانی نے کہا کہ جامعہ بلوچستان صوبے کی سب سے قدیم اور بڑی یونیورسٹی ہے انکو مالی بحران میں دھکیلنا گہری سازش ہے جسکو ناکام بنانا سیاسی جماعتوں، طلباء تنظیموں اور سول سوسائٹی کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ دیگر مقررین نے کہاکہ 47 روز کے احتجاج کے باوجود وزیر اعلی بلوچستان اور انکے قائم کردہ پارلیمانی کمیٹی کے ممبران کے اعلان اور وعدوں پر ابھی تک عملدرآمد نہیں کیا جا سکا، مقررین نیکہا کہ ہم کسی صورت چین سے نہیں بھیٹینگے اور نا اپنی بنیادی حقوق سے دستبردار ہونگے۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کی جانب سے بروزِ جمعرات 25 اپریل 2024 کو جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ پر احتجاجی کیمپ میں دھرنا و سریاب روڈ پر ایک بڑا احتجاجی جلوس نکالا جائے گا۔ جامعہ بلوچستان کے تمام اساتذہ کرام، آفیسران و ملازمین اور سیاسی جماعتوں، طلباء تنظیموں، وکلاء برادری و سول سوسائٹی سے درخواست کی جاتی ہیں کہ وہ اس احتجاجی کیمپ و مظاہرے میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شفقت اللہ مینگل پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ایس ایچ او کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، جمعیت علمائے اسلام ..
Aایف اے اور ایف ایس سی کے امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنا کر امتحانی مراکز میں ایماندار عملے کو تعینات ..
} پاکستان کے زیر اہتمام ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت
ً شہر میںپولیس ڈاکو اتحاد ایک بار پھر قائم ہوتے نظر آرہا ہے،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
ض*صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر آج(پیر 6 مئی کو)کوئٹہ پہنچیں گے
عالمی یوم مڈوائف منانے کا مقصد مڈوائف کمیونٹی کی اہمیت کو روشناس کرانا ہے، وزیرصحت بلوچستان
صوبائی وزیر صحت نے کینسر وارڈ اور امراض قلب کے انتہای نگہداشت کے وارڈ میں داخل مریضوں کی عیادت کی
م*مسلم لیگ( ن) کے صوبائی صدر شیخ جعفر خان مندوخیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی
بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ڈسٹرکٹ صحبت پور کو کافی نقصان پہنچا
969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ معائنے کیلئے بند کردیا گیا ہے جس کا تخمینہ مرمت 500 ارب روپے ..
-سیکرٹریٹ سٹاف کو منسٹرز اور سیکرٹریز کے پی ایس اور پی اے کی تقرری کے فیصلے کی مذمت
تفصیلی خبر
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں پر فیصلے سے نون لیگ کی قیادت میں حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ