پیر پگارا ایک دن کے روحانی سفر پررحیم یا ر خان پہنچ گئے، مریدوں سے خطاب کرینگے

جمعہ 19 اپریل 2019 19:31

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء)حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا ایک دن کے روحانی سفر پہ جمعہ کی شام کو خصوصی طیارے کے ذریعہ رحیم یا ر خان شیخ زید انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

وہ چولستان گوٹھ مراد فقیر مین مریدین کو درس قرآن دیں گے ۔(آج) ہفتہ کو وہ اپنے مریدوں کو دیدار کرائیں گے اور روحانی خطاب بھی کریں گے ۔چولستان گوٹھ مراد فقیرکو پیر پگارا کی آمد پر دلھن کی طرح سجا یا گیا ہے۔

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں