پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے‘کور کمانڈر لاہور تبدیل

جنرل عامر ریاض کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کولاہور کا نیا کورکمانڈر لگادیا گیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 10 دسمبر 2018 15:59

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے‘کور کمانڈر لاہور تبدیل
روالپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 10 دسمبر۔2018ء) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کیے گئے جس کے تحت کور کمانڈر لاہور کو تبدیل کردیا گیا ہے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا تبادلہ کرکے انہیں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کولاہور کا نیا کورکمانڈر لگایا گیا ہے.

کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا تبادلہ کرکے انہیں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر تعینات کیا گیا ہے اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو نیا کورکمانڈر لاہورتعینات کیاگیا ہے.

(جاری ہے)

واضح رہے کہ کور کمانڈر لاہور تعینات کیے جانے سے پہلے لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات تھے، انہیں گزشتہ سال ستمبر میں کور کمانڈر لاہور تعینات کیا گیا تھا جبکہ ان کی جگہ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ لگایا گیا تھا.

کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا تبادلہ کرکے انہیں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کولاہور کا نیا کورکمانڈر لگایا گیا ہے. کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا تبادلہ کرکے انہیں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر تعینات کیا گیا ہے اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو نیا کورکمانڈر لاہورتعینات کیاگیا ہے. واضح رہے کہ کور کمانڈر لاہور تعینات کیے جانے سے پہلے لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات تھے، انہیں گزشتہ سال ستمبر میں کور کمانڈر لاہور تعینات کیا گیا تھا جبکہ ان کی جگہ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ لگایا گیا تھا.

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں