سیاسی انتقام کا الزام، حنیف عباسی کی بیٹی ڈاکٹر اریبہ میڈیکل آفیسر کی پوسٹ سے مستعفی
ایم ایس کے پی ٹی آئی سے قریبی تعلقات ہیں ،ْ دشمنی کی وجہ لیگی رہنما حنیف عباسی کی بیٹی ہونا ہے ،ْ ڈاکٹر اریبہ
پیر 17 دسمبر 2018 14:30
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ڈاکٹر اریبہ عباسی کا رواں ماہ 4 دسمبر کو اسکن ڈپارٹمنٹ سے ایمرجنسی میں تبادلہ کیا گیا تھا اس معاملے پر وزیر قانون پنجاب راجا بشارت اور ایم ایس ڈاکٹر طارق نیازی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی مبینہ آڈیو بھی منظرعام پر آئی ہے جس میں راجہ بشارت ایم ایس سے ڈاکٹر اریبہ کی سفارش کر رہے ہیں کہ انہیں واپس اسکن ڈپارٹمنٹ میں تعینات کیا جائے۔
مبینہ آڈیو میں راجہ بشارت نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایسا نہ کیا تو حکومت پر انتقام کا الزام لگے گا، تاہم ایم ایس کے انکار پر وزیر قانون برہم ہوگئے اور دھمکی دی کہ ڈاکٹر اریبہ کو واپس اسکن ڈیپارٹمنٹ نہ بھیجا گیا تو ایم ایس بھی اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنیوالی2ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
آرپی اوراولپنڈی کی کھلی کچہری
راولپنڈی،شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری
سلطان العارفین حضرت سائیں ٹکا سرکار کے عرس کے سلسلے میں عظیم الشان کانفرنس آج ہوگی
ڈائریکٹر جنرل ماحولیاتی تحفظ ایجنسی عمران حامد شیخ، ای پی اے راولپنڈی اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ..
محتسب پنجاب نے پراپرٹی منتقلی یا فرد وغیرہ کے لئے ہیلپ لائن 1050 متعارف کروا دی
راولپنڈی،شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری
راولپنڈی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنیوالی2ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
آرپی اوراولپنڈی کی کھلی کچہری
ریجنل ٹیکس آفس کی ٹیموں کا تاجر دوست سکیم کے تحت ٹیکس کے نظام کو شفاف بنانے کے لئےشہر و کینٹ کے علاقوں ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ، آغا ظہیر ..
تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز وزیراعلی پنجاب کے گڈ گورننس پروگرام پر من و عن عملدرآمد یقینی بنائیں'کمشنر ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا