اڈیالہ جیل کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے موک ایکسرسائزاور سرچ آپریشنز
سینئر افسران کی نگرانی میں جیل کے اطراف سرچ آپریشن کیا گیا، راولپنڈی پولیس، ایلیٹ فورس،1122،بم ڈسپوزل اسکواڈ سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا
فیصل علوی منگل 14 مئی 2024 13:21
(جاری ہے)
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری پنجاب پولیس کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزراولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر3 دن کیلئے پابندی عائدکر دی گئی تھی۔پابندی کا اطلاق گزشتہ روز سے 15 مئی کی رات 12 بجے تک کیاگیا تھا۔قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق آئی جی جیل خانہ جات کے فیصلے کے بعد کیا گیاتھا۔ جیل انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ اور سرچ آپریشن کرنے کی بھی ہدایات جاری کی گئیں تھیں۔اس حوالے سے جیل حکام کا کہنا تھا کہ ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیاتھا۔جیل ذرائع کا کہنا تھاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے جیل کے اندر ہنگامی مشقیں کرانے کی ہدایات بھی کی گئیں تھیں۔یاد رہے کہ س سے قبل بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیاتھا ۔پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر بھی پابندی لگادی تھی۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شدید گرمی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات
راولپنڈی میں سپورٹس فیسٹیول 2024ء کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
کمشنر راولپنڈی کی زیر صدارت محکمہ ماحولیات کا اجلاس، پلاسٹک کے استعمال پر پابندی حوالے آگاہی سیشنز ..
خ*ایف آئی اے کی کارروائی ،ریاست مخالف مواد شیئر کرنے پر 2ملزمان گرفتار
ّپاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے،آئی ایس پی آر
kعدت کیس میں جو ہوا وہ طے شدہ تھا، بیرسٹرگوہر کا دعویٰ
اسسٹنٹ کمشنر کینٹ کا اڈیالہ روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن
راولپنڈی،ناجائز اسلحہ رکھنے پر5 ملزمان گرفتار
راولپنڈی،6 ملزمان سے چرس اور شراب برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی،رابری کی وارداتوں میں ملوث2رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی،رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کل ہوگی
-
بجٹ تجاویز:حکومت کا ادویات پردس سے اٹھارہ فیصد ٹیکس‘پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کے ساتھ 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لاگو کرنے پر غور
-
شہبازشریف کا ججز کو کالی بھیڑیں کہنا معاملہ 100فیصد توہین عدالت کا ہے
-
رجسٹرار سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کو لکھے خط کا متن سامنے آگیا
-
تحریک انصاف کو ”بلے “کے نشان سے محروم کرنے پربرطانوی ہائی کمشنر کا سپریم کورٹ پر اعتراز کو بلاجواز ہے.رجسٹرار
-
کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز
-
عمران خاں پر عدت، سائفر مقدمات ختم، توشہ خانہ معطل اور القادر میں ضمانت ہوچکی ہے
-
پنجاب بار کونسل کا وکلا پر تشدد اور دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف پنجاب بھرکی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کے سنیئرراہنما رضا ربانی کی نیب ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کے اجرا کی مذمت
-
9 مئی کے منصوبہ ساز عدالتوں کو انصاف کا مقتل بنا کر اضطراب کو ہوا دے رہے ہیں
-
سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا برطانوی ہائی کمیشن کو خط نامناسب ہے
-
عدلیہ کو پریشرائز کرنے کیلئے مہم چل رہی ہے