راولپنڈی، نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر چار مسافروں سے 54بوتل شراب برآمد

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء)کسٹم حکام نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوحہ سے آنے والی پرواز سی54بوتلیں شراب قبضہ میں لے کر 4افراد کو حراست میں لے لیاچاروں مسافرغیر ملکی پروازکیو آر 614 سے اسلام آباد پہنچے تھے مذکورہ مسافروں کے سامان کی تلاشی کے دوران مجموعی طور پرشراب کی 54 بوتلیں برآمدکر لیں کسٹمز حکام نے شراب قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں